مسلم شعرا میں علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ وہ واحد ہستی ہیں جنہیں عالمی طور پر پڑھا اور جانا جاتا ہے۔ ان کے کلام کے بیسیوں زبانوں میں تراجم ہو چکے ہیں جنہیں سینکڑوں یونیورسٹیوں میں بطور مضمون پڑھایا جاتا ہے۔ اقبال کے کلام کی آفاقی حیثیت اس کے الہامی ہونے کی وجہ سے ہے۔ اپنے کلام میں اقبال جابجا اپنے قاری کو اس حقیقت سے آگاہ کرتے ہیں کہ ان کی شاعری ان کی ادبی یا علمی صلاحیتوں کی مرہون منت نہیں بلکہ حق تعالی کی طرف سے ان کے قلب باصفا پر نازل کردہ ہے۔
ہر کہ طالب حق بود مَنْ حَاضِرَمْ ز ابتدا تا انتَہا، يَكُ دَمْ يُرَمْ طالب بیا
Rashidun Caliphate – Spiritual & Historical Insights: Understand the exemplary leadership of the first four Caliphs and the spiritual orders they established
the first caliph of Islam
ماہنامہ سلطان الفقر لاہور 19 سال سے تسلسل کے ساتھ فقر، تصوف، اور صوفیائے کرام کی تحقیقی تعلیمات پر مبنی مواد شائع کر رہا ہے۔ ہم پاکستان میں روحانی علم کے فروغ اور مستند صوفیانہ لٹریچر کی ترویج میں ایک کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس رسالے کا مطالعہ آپ کے ایمان کو جلا بخشے گا اور آپ کو اسلامی تصوف کی حقیقی روح سے متعارف کرائے گا۔
Risala Roohi Sharif caliphate Era مسلم شعرا میں علامہ اقبالRisala Roohi Sharif is one such Divine Message; concise, comprehensive and complete conveyed to us through the mosteminent Sufi Saint of the Sub Continent, Sultan Bahoo. He has written 140 books, of which Risala Roohi Sharif is the most popular and is the essence of all his teachings.